منہ اندھیرے کا

قسم کلام: متعلق فعل

معنی

١ - صبح سویرے کا، ترکے کے وقت سے، دن نکلنے سے قبل۔

اشتقاق

معانی متعلق فعل ١ - صبح سویرے کا، ترکے کے وقت سے، دن نکلنے سے قبل۔